شاداب خان کا اولمپک کھلاڑیوں کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کا اعلان

لاہور : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے فنڈ اکٹھے کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب … Continue reading شاداب خان کا اولمپک کھلاڑیوں کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کا اعلان